مرہم کی بتی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دوا کی وہ بتی جو زخم میں مواد صاف کرنے اور زخم کے بھرنے کے لیے رکھی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دوا کی وہ بتی جو زخم میں مواد صاف کرنے اور زخم کے بھرنے کے لیے رکھی جائے۔